ابنا: ولایت نوے بحری فوجی مشقوں کے ترجمان سید محمود موسوی نے آج کی مشقوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہا اسٹیلتھ میزائل زمیں سے فضا میں مار کرنے والا درمیانے رینج کا میزائل ہے۔
انہون نے کہا کہ اس میزائل میں جدید ترین سسٹم لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا ایک پیشرفتہ سسٹم یہ ہے کہ یہ دشمن کی الیکٹرانک وارفیئر کے باوجود اپنے ہدف سے منحرف نہیں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج مشقوں میں غدیر نامی تارپیڈو بھی داغے جائيں گے۔.......
/169